صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6013
«من استجمر فليستجمر ثلاثا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ڈھیلوں سے استنجا کرے تو وہ تین (طاق تعداد میں) کرے۔“
«من استجمر فليستجمر ثلاثا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ڈھیلوں سے استنجا کرے تو وہ تین (طاق تعداد میں) کرے۔“