صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6012
«من أسبل إزاره في صلاته خيلاء فليس من الله في حل ولا حرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنی نماز میں تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند لٹکائے تو اللہ کے ہاں اس کے لیے نہ حلال کا کوئی معاملہ ہے اور نہ حرام کا۔“