صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6011
«من أريد ماله بغير حق فقاتل فقتل فهو شهيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے مال کو ناحق حاصل کرنے کا ارادہ کیا جائے اور وہ اس کے دفاع میں لڑے اور مارا جائے تو وہ شہید ہے۔“