صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6010
«من أرضى الناس بسخط الله وكله الله إلى الناس ومن أسخط الناس برضا الله كفاه الله مؤنة الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کو ناراض کر کے لوگوں کو راضی کرے، اللہ اسے لوگوں ہی کے حوالے کر دیتا ہے، اور جو شخص اللہ کو راضی کر کے لوگوں کو ناراض کرے، اللہ اسے لوگوں کی تکلیف سے بچا لیتا ہے۔“