صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6007
«من أراد أهل المدينة بسوء أذابه الله كما يذوب الملح في الماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مدینہ والوں کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے تو اللہ اسے اس طرح گھلا دے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔“