صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6006
«من أراد أن يعلم ماله عند الله فلينظر ما لله عنده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص یہ جاننا چاہتا ہے کہ اللہ کے ہاں اس کا کیا مقام ہے تو وہ دیکھے کہ اس کے ہاں اللہ کا کیا مقام ہے۔“