صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6008
«من ارتبط فرسا في سبيل الله ثم عالج علفه بيده كان له بكل حبة حسنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں گھوڑا باندھے پھر اپنے ہاتھ سے اس کا چارہ تیار کرے تو اسے ہر دانے کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے۔“