صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6005
«من أراد أن يصوم فليتسحر بشيء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ کچھ نہ کچھ سحری میں کھا لے۔“