صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6004
«من أراد الحج فليتعجل فإنه قد يمرض المريض وتضل الضالة وتعرض الحاجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص حج کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ جلدی کرے، کیونکہ کبھی بیمار پڑ جاتا ہے، کوئی گم شدہ چیز کھو جاتی ہے اور کوئی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔“