صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6003
«من أراد الحج فليتعجل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص حج کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ جلدی کرے۔“
«من أراد الحج فليتعجل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص حج کا ارادہ رکھتا ہے تو وہ جلدی کرے۔“