صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6002
«من أذن ثنتي عشرة سنة وجبت له الجنة وكتب له بتأذينه في كل يوم ستون حسنة وبإقامته ثلاثون حسنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص بارہ سال تک اذان دے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے، اور اس کی روزانہ کی اذان پر اس کے لیے ساٹھ نیکیاں اور اقامت پر تیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔“