صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6001
«من أدرك منكم عيسى ابن مريم فليقرئه مني السلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جو شخص عیسیٰ بن مریم کو پا لے تو وہ انہیں میری طرف سے سلام پہنچائے۔“