صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5990
«من ادعى ما ليس له فليس منا وليتبوأ مقعده من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی ایسی چیز کا دعویٰ کرے جو اس کی نہیں تو وہ ہم میں سے نہیں، اور وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“