صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5991
«من أدرك ركعة من الجمعة فليصل إليها أخرى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص جمعہ کی ایک رکعت پا لے تو وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملا لے۔“