صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5989
«من ادعى إلى غير أبيه وهو يعلم فالجنة عليه حرام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص جانتے بوجھتے اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے تو اس پر جنت حرام ہے۔“