صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5988
«من ادعى إلى غير أبيه لم يرح رائحة الجنة وإن ريحها ليوجد من مسيرة خمسمائة عام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے وہ جنت کی خوشبو تک نہیں پا سکے گا، حالانکہ اس کی خوشبو پانچ سو سال کی مسافت سے محسوس کی جا سکتی ہے۔“