صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5985
«من أخرج من طريق المسلمين شيئا يؤذيهم كتب الله له به حسنة ومن كتب له عنده حسنة أدخله بها الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مسلمانوں کے راستے سے کوئی تکلیف دہ چیز ہٹا دے، اللہ اس کے لیے اس کی وجہ سے ایک نیکی لکھ دیتا ہے، اور جس کے لیے اللہ کے ہاں ایک نیکی لکھی جائے تو وہ اس کی وجہ سے اسے جنت میں داخل فرما دیتا ہے۔“