صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5986
«من ادان دينا ينوي قضاءه أداه الله عنه يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص یہ نیت رکھ کر قرض لے کہ وہ اسے ادا کرے گا تو اللہ قیامت کے دن اس کی طرف سے وہ قرض ادا فرما دے گا۔“