صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5984
«من أخذ من الأرض شيئا ظلما جاء يوم القيامة يحمل ترابها إلى المحشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی زمین کا کوئی حصہ ظلم سے لے لے تو وہ قیامت کے دن اس کی مٹی اٹھائے میدانِ حشر میں آئے گا۔“