صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5983
" من أخذ من الأرض شيئا بغير حقه خسف به يوم القيامة إلى سبع أرضين"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی زمین کا کوئی حصہ ناحق لے لے تو قیامت کے دن اسے اس میں سات زمینوں تک دھنسا دیا جائے گا۔“