صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5982
«من أخذ على تعليم القرآن قوسا قلده الله مكانها قوسا من نار جهنم يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص قرآن سکھانے کے بدلے کوئی کمان لے تو اللہ قیامت کے دن اس کے بدلے جہنم کی آگ کی کمان اس کے گلے میں ڈال دے گا۔“