صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5981
«من أخذ دينا وهو يريد أن يؤديه أعانه الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص قرض لے اور اس کی ادائیگی کا ارادہ رکھے تو اللہ اس کی مدد فرماتا ہے۔“