صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5980
«من أخذ أموال الناس يريد أداءها أدى الله عنه ومن أخذها يريد إتلافها أتلفه الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص لوگوں کا مال اس نیت سے لے کہ وہ اسے ادا کرے گا تو اللہ اس کی طرف سے ادا کر دیتا ہے، اور جو اسے ضائع کرنے کی نیت سے لے تو اللہ اسے ہلاک کر دیتا ہے۔“