صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5979
«من أخذ السبع فهو خير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ساتویں حصے کے مطابق قرآن پڑھے تو یہ بہتر ہے۔“
«من أخذ السبع فهو خير»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ساتویں حصے کے مطابق قرآن پڑھے تو یہ بہتر ہے۔“