صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 598
«إذا سجدت فضع كفيك وارفع مرفقيك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم سجدہ کرو تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو (زمین پر) رکھو اور اپنی دونوں کہنیوں کو (زمین سے) اٹھا کر رکھو۔“