صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 597
«إذا سجد العبد سجد معه سبعة آراب: وجهه وكفاه وركبتاه وقدماه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی بندہ سجدہ کرتا ہے تو اس کے ساتھ اس کے سات اعضاء بھی سجدہ کرتے ہیں: اس کا چہرہ، اس کی دونوں ہتھیلیاں، اس کے دونوں گھٹنے اور اس کے دونوں قدم۔“