صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5978
«من أخاف أهل المدينة فقد أخاف ما بين جنبي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مدینہ والوں کو خوفزدہ کرے اس نے میرے سینے کے اندر میرے دل کو خوفزدہ کیا۔“