صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5977
«من أخاف أهل المدينة أخافه الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مدینہ والوں کو خوفزدہ کرے اللہ اسے خوفزدہ کر دے گا۔“
«من أخاف أهل المدينة أخافه الله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مدینہ والوں کو خوفزدہ کرے اللہ اسے خوفزدہ کر دے گا۔“