صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5976
«من أحيا أرضا ميتة فهي له وليس لعرق ظالم حق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی بنجر زمین کو آباد کرے تو وہ زمین اسی کی ہو جاتی ہے، اور ظالمانہ طریقے سے لگائی گئی جڑ کا کوئی حق نہیں ہوتا۔“