حدیث نمبر: 5973
«من أحسن في الإسلام لم يؤاخذ بما عمل في الجاهلية ومن أساء في الإسلام أخذ بالأول والآخر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اسلام لانے کے بعد اچھے عمل کرے تو اس سے زمانہ جاہلیت کے اعمال کی بازپرس نہیں ہوگی، اور جو شخص اسلام لانے کے بعد برائی کرے تو اس سے پہلے اور بعد دونوں کی بازپرس ہوگی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5973
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق هـ] عن ابن مسعود.