صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5974
"من أحيا أرضا ميتة فله فيها أجر وما أكلت العافية منها فهو له صدقة "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی بنجر زمین کو آباد کرے تو اسے اس کا اجر ملتا ہے، اور اس میں سے جو کچھ جانور کھائیں وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔“