صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5972
«من أحسن الرمي ثم تركه فقد ترك نعمة من النعم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص تیر اندازی میں مہارت حاصل کرے پھر اسے چھوڑ دے تو اس نے ایک نعمت کو چھوڑ دیا۔“