صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5971
«من أحرم بالحج والعمرة أجزأه طواف واحد وسعي واحد منهما ولم يحل حتى يقضي حجه ويحل منهما جميعا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص حج اور عمرہ دونوں کا احرام باندھے تو اس کے لیے ایک طواف اور ایک سعی دونوں کی طرف سے کافی ہو جاتی ہے، اور وہ اس وقت تک احرام نہیں کھولے گا جب تک اپنا حج مکمل نہ کر لے، پھر وہ دونوں سے ایک ساتھ حلال ہوگا۔“