صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5970
«من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی نئی بات پیدا کی جو اس میں سے نہیں ہے تو وہ مردود ہے۔“