صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5969
«من احتسب ثلاثة من صلبه دخل الجنة قالت امرأة: واثنان؟ قال واثنان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے تین بچوں کی وفات کا اجر اللہ سے طلب کرے تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ایک عورت نے عرض کیا: اور دو؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اور دو بھی کافی ہیں۔“