صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 596
«إذا سجد أحدكم فليعتدل ولا يفترش ذراعيه افتراش الكلب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص سجدہ کرے تو وہ (سجدے میں) اعتدال اختیار کرے، اور اپنے دونوں بازوؤں کو کتے کے بچھانے کی طرح (زمین پر) نہ بچھائے۔“