صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5968
«من احتجم لسبع عشرة من الشهر وتسع عشرة وإحدى وعشرين كان له شفاء من كل داء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مہینے کی سترہویں، انیسویں یا اکیسویں تاریخ کو پچھنے لگوائے تو یہ اس کے لیے ہر بیماری سے شفا کا باعث ہوگا۔“