صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5966
«من أحبني فليحب أسامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مجھ سے محبت رکھتا ہے تو وہ اسامہ سے بھی محبت رکھے۔“
«من أحبني فليحب أسامة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مجھ سے محبت رکھتا ہے تو وہ اسامہ سے بھی محبت رکھے۔“