صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5965
«من أحب لله وأبغض لله وأعطى لله ومنع لله فقد استكمل الإيمان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے لیے محبت کرے، اللہ کے لیے بغض رکھے، اللہ کے لیے دے اور اللہ کے لیے روکے، تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا۔“