حدیث نمبر: 5964
«من أحب لقاء الله أحب الله لقاءه ومن كره لقاء الله كره الله لقاءه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ سے ملاقات کو پسند کرے اللہ بھی اس سے ملاقات کو پسند فرماتا ہے، اور جو اللہ سے ملاقات کو ناپسند کرے اللہ بھی اس سے ملاقات کو ناپسند فرماتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5964
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ت ن] عن عائشة وعبادة. مختصر مسلم ٤٥٤.