صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5963
«من أحب عليا فقد أحبني ومن أبغض عليا فقد أبغضني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص علی سے محبت کرے اس نے مجھ سے محبت کی، اور جو علی سے بغض رکھے اس نے مجھ سے بغض رکھا۔“