صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5962
«من أحب أن ينظر إلى شهيد يمشي على وجه الأرض فلينظر إلى طلحة بن عبد الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ زمین پر چلتا پھرتا شہید کیسا ہوتا ہے تو وہ طلحہ بن عبداللہ کو دیکھ لے۔“