صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5961
«من أحب أن يقرأ القرآن غضا كما أنزل فليقرأ على قراءة أم عبد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص چاہتا ہے کہ وہ قرآن اس طرح تازہ پڑھے جیسے یہ نازل ہوا تھا تو اسے چاہیے کہ وہ ابن اُمِّ عبد کی قراءت کے مطابق پڑھے۔“