صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5960
«من أحب أن يصل أباه في قبره فليصل إخوان أبيه من بعده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص چاہتا ہے کہ وہ اپنے باپ کی قبر میں بھی اس سے صلہ رحمی کرے تو اسے چاہیے کہ اپنے باپ کے بھائیوں (دوستوں) سے اس کے بعد صلہ رحمی کرے۔“