صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 595
«إذا سجد أحدكم فلا يبرك كما يبرك البعير وليضع يديه قبل ركبتيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص سجدہ کرے تو وہ اونٹ کے بیٹھنے کی طرح (زمین پر) نہ بیٹھے، بلکہ اسے چاہیے کہ وہ اپنے گھٹنوں سے پہلے اپنے دونوں ہاتھ (زمین پر) رکھے۔“