صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5958
«من أحب أن يجد طعم الإيمان فليحب المرء لا يحبه إلا لله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ایمان کا مزہ چکھنا چاہتا ہے تو وہ کسی آدمی سے صرف اللہ کے لیے محبت کرے۔“