صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5957
«من أحب أن يتمثل له الرجال قياما فليتبوأ مقعده من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ لوگ اس کے سامنے کھڑے ہو جائیں تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“