صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5956
«من أحب أن يبسط له في رزقه وأن ينسأ له في أثره فليصل رحمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں کشادگی ہو اور اس کی عمر میں اضافہ ہو تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔“