صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5955
«من أحب أن تسره صحيفته فليكثر فيها من الاستغفار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص چاہتا ہے کہ اس کا نامۂ اعمال اسے خوش کر دے تو اسے چاہیے کہ اس میں کثرت سے استغفار کرے۔“