صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5954
«من أحب الحسن والحسين فقد أحبني ومن بغضهما فقد أبغضني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص حسن اور حسین سے محبت کرے اس نے مجھ سے محبت کی، اور جو ان سے بغض رکھے اس نے مجھ سے بغض رکھا۔“